گنگارام ہسپتال میں طبی قوانین کا جنازہ وارڈ بوائے قیصر انڈوسکوپی کا بے تاج بادشاہ بن گیا

لاہور(رپورٹ/فراز عدیم) ایم ایس گنگارام نے ہسپتال میں طبی قوانین کا جنازہ نکال دیا وارڈ بوائے قیصرضض پروفیسر ڈاکٹر ایوب کی سرپرستی میں انڈوسکوپی کا بے تاج بادشاہ بن گیا…

مزید پڑھیں

یہ صرف پمز کا معاملہ نہیں، یہی زبوں حالی ڈی ایچ کیو ساہیوال کی بھی ہےجہاں 30 بچوں کی نرسری میں 184 نوزائیدہوں کو رکھا گیا ہے

مقامِ شرم!پمز ہسپتال اسلام آباد کا سانحہ صرف ایک حادثہ نہیں، متاثرہ والدین کے لیے قیامتِ صغریٰ ہے۔ ذرا اس لمحے کا تصور کریں جب نرسری کے 14 معصوم نوزائیدہ…

مزید پڑھیں