پاکستان کرکٹ بورڈ کا 19 نومبر کو راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے فری انٹری کا اعلان۔پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کر دیا گیا۔راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران جمعرات کو کرکٹ فینز بغیر ٹکٹ سٹیڈیم میں داخل ہو سکیں گے یہ فیصلہ زیادہ سے ذیادہ کرکٹ شائقین کو سٹیڈیم لانے کے لیے کیا گیا یے، پی سی بی ترجمان

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز شائقین کو ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

پی سی بی کی کرکٹ فینز کو وقت پر راولپنڈی سٹیڈیم پہنچنے اور میچ سے لطف اندوز ہونے کی دعوت۔