گنگارام ہسپتال میں طبی قوانین کا جنازہ وارڈ بوائے قیصر انڈوسکوپی کا بے تاج بادشاہ بن گیا
لاہور(رپورٹ/فراز عدیم) ایم ایس گنگارام نے ہسپتال میں طبی قوانین کا جنازہ نکال دیا وارڈ بوائے قیصر پروفیسر ڈاکٹر ایوب کی سرپرستی میں انڈوسکوپی کا بے تاج بادشاہ بن گیا…