اسلام آباد میں جہاں مختلف ممالک کے سفارت خانے قائم ہیں اس علاقے کو عام طور پر ڈپلومیٹک انکلیو (Diplomatic Enclave) کہا جاتا ہے جہاں ویزہ کے لئے عوام کو آنا ہوتا ہے مگر یہاں کرپشن کا بازار گرم ہے فوٹو کاپی کرنے والا ۔ کنٹین والا ۔ فوٹو گرافر ۔ بائیو میٹرک کرنے سے لیکر سب عوام کی جیب سے پیسے نکلوا رہے ہیں یہاں ہر چیز کے ریٹ ڈبل سے بھی زیادہ ہے زبردست فوٹو کاپیوں کا کہا جاتا ہے جب کہ کئے فوٹو کاپیوں کی ضرورت نہیں ہوتی 15 سو سے 2 ہزار شٹل کا کرایہ ہے اور آپ موبائل فون اندر نہیں لیکر جا سکتے کیونکہ ان کی کرپشن سامنے آ جائے گئی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا نمبر تو لکھا ہے مگر بند ؟ اسلام و آباد پولیس اور انتظامیہ کے لئے سوالیہ نشان بے بس عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ جا رہا ہے اور ریاست خاموش ہے ۔۔۔۔
آپ کی کیا رائے ہے ۔۔۔
Hamza Shahbaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif #BreakingNews #diplomaticenclaveislamabad #PTIofficial #PMLN #visaservices
