لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ملتان کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات
ملاقات میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز نے عوامی مسائل کے حل کے لئے تجاویز اور سفارشات پیش کیں وزیراعلی مریم نوازشریف نے ارکان اسمبلی کی تجاویز نوٹ کیں اور ضروری اقدامات کاحکم دیا ضلع ملتان کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز نے ملتان کے ترقیاتی پراجیکٹس پر وزیراعلی مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا
ارکان اسمبلی کا ریکارڈ مدت میں جلالپور پیر والا اور نوراجہ بھٹہ فلڈ بند کی تعمیر پر خراج تحسین وزیراعلی مریم نوازشریف کا شجاع آباد اور خان گڑھ کے درمیان چناب پل بنانے کی تجویز پراتفاق وزیراعلی مریم نوازشریف کی جیل منتقل کر کے عوامی پارک بنانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت وزیراعلی مریم نوازشریف کا خانیوال روڈ کی وسعت اورری ڈیزائننگ کا حکم وزیراعلی مریم نوازشریف کے ساتھ ہیں اورہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے
ترقی میں باقی صوبے پیچھے رہ گئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے واضح لیڈ لے لی-ارکان اسمبلی پنجاب ترقی کی سب سے بڑی مثال بن کر سامنے آیا ہےارکان اسمبلی
مریم نوازشریف بہادر باپ کی جرات مند بیٹی ہیں، امن وامان کے لئے شاندار اقدامات کئے
ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنے شروع ہوچکے ہیں تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کے لئے اتنے بڑے بڑے کام ہوئے مثال نہیں ملتی ارکان اسمبلی سیلاب کے دوران وزیراعلی، سینئر وزیر اور دیگر وزراء مکمل بحالی تک عوام کے درمیان موجود رہے ارکان اسمبلی قبضہ گروپوں کے خاتمے کے لئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے جرات مندانہ فیصلے کئے ارکان اسمبلی ترقی کا فوکس کوئی ایک شہر نہیں بلکہ پنجاب کے 40اضلاع ہیں -مریم نوازشریف
گرین بس پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پہلے او رلاہور میں بعد میں آئی-مریم نوازشریف
پنجاب میں پہلی مرتبہ آبادی کے تناسب سے ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کئے جارہے ہیں کینسر کی کو ابلیشن مشین میو ہسپتال لاہور کے بعد نشتر ہسپتال ملتان میں انسٹال کی گئی ہے کو ابلیشن مشین کے ذریعے ملتان ہی نہیں بلکہ دیگر صوبوں کے کینسر مریض بھی بغیر سرجری علاج سے مستفید ہوں گے ارکان اسمبلی کو متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی پراجیکٹ کی تکمیل تک شامل رکھاجائے-وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت




