حسن ابدال (میٹروپولیٹن نیوز) تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پیش آیا تھانہ حسن ابدال میں جہاں ٹک ٹاکر لائبہ طارق عرف گجراتن کیخلا ف اقدام (ق/ت/ل) کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے!
پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل حسیب الحسن معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ اسی اثناء میں ٹک ٹاکر گجراتن پولیس چوکی میں داخل ہوئی!اور غصے میں پس تول نکال کر حسیب الحسن پر فائ رنگ کر دی، فائ رنگ سے حسیب الحسن محفوظ رہے، لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے لائبہ عرب گجراتن فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔


