زین کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ پولیس ڈیڈ باڈی دینے سے پہلے ان سے لکھوانا چاہ رہی ہے کہ وہ کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کریں گی
اگر یہ دعویٰ درست ہے تو یہ صرف ایک ماں کی بے بسی نہیں بلکہ انصاف کے نظام پر ایک سنگین سوال ہے زین کی والدہ کی آواز بلند کیجیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے تاکہ یہ آواز حکام تک پہنچے۔

زین شہید کے ورثاء کی جانب سے دی گی درخواست