خواتین کے لیے محفوظ ماحول، ہراسانی کے واقعات پر فوری ایکشن روزگار کے لیے نکلی خاتون کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتارگاڑی سوار ملزمان نے خاتون کا راستہ روک کر آوازیں کسیں خاتون سیف سٹی اتھارٹی کی اہلکار بس میں سواری کے باوجود ملزمان نے پیچھا کیا خاتون کی اطلاع پر لٹن روڈ پولیس نے فوری کارروائی کی، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی گاڑی ٹریس کرلی گئی لٹن روڈ پولیس نے دونوں ملزمان کو جوہر ٹاؤن سے گرفتار کرلیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کے گرفتار ملزمان کی شناخت علی عمران اور مشرف کے نام سے ہوئی

ڈی آئی جی فیصل کامران کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے  مزید تفتیش جاری ہے خواتین کے تحفظ اور ہراسانی کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات جاری رہیں گے

گرفتار ملزمان