برکی سے مشکوک بھکاری و منشیات کا عادی ملزم گرفتار  گداگر بھکاری کے روپ میں اسلحہ کی سپلائی

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا ویژن “اسلحہ سے پاک معاشرہ” ، سرچ اینڈ سویپ کا سلسلہ جاری۔برکی سے مشکوک بھکاری و منشیات کا عادی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد۔ڈولفن ٹیم نے دوران سٹاپ اینڈ سرچ مشکوک رکشہ کے کو رکنے کا اشارہ فرار کی کوشش ناکام۔ڈولفن ٹیم نے موقع پر رکشہ کو راؤنڈ اپ کر لیا۔ترجمان ڈولفن ملزم کے قبضہ سے 2 جدید رائفلیں، گولیاں و میگزینز برآمد ملزم نے دونوں رائفلوں کو بوری میں چھپایا ہوا تھا ملزم جماعت علی اسلحہ سمیت کارروائی کیلئے تھانہ برکی کے حوالے ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔ایس پی ڈولفن بلال احمد جرائم پیشہ افراد کے خلاف ڈولفن سکواڈ کمر بستہ ہے۔ایس پی ڈولفن بلال احمد