ملتان : (میٹروپولیٹن نیوز) پنجاب پولیس کے دو انسپکٹر ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔۔۔ سی پی او ملتان نے دونوں کو نوکری سے فارغ کردیا ۔۔۔ سابق ایس ایچ او تھانہ ڈی ایچ اے انسپکٹر حافظ شہباز اور سابق ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت انسپکٹر سعید ملک کو کرپشن الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کرکے گھر بھیج دیا گیا ۔ دونوں افسران کے خلاف کرپشن کے الزامات سامنے آنے پر محکمانہ کارروائی ہوئی ، پہلے دونوں کو معطل کیا گیا اور اب تحقیقات مکمل ہونے کے بعد نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے ، سی پی او ۔۔۔۔۔