انسپکٹر PHAگرفتار!
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے انسپکٹر پی ایچ اے لاہور بلال اشفاق کو بل بورڈز لگانے کے لیے شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔