لاہور(میٹروپولیٹن نیوز) تفصیلات کے مطابق ایشین گیمز/ والی بال برانز میڈل جیت لیا۔پاکستان والی بال ٹیم نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے چین کو تین صفر سیٹ سے ہرایا۔پاکستان کی فتح کا سکور پچیس اٹھارہ، پچیس سولہ اور پچیس اٹھارہ رہا ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کے تعداد دس ہو گئی۔پاکستان نے ایونٹ میں دو سلور اور 8 برانز میڈل جیتے۔۔۔۔

