میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی اعجاز اور چیف آفیسر کلیم یوسف کی ہدایت پر آج تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس کارروائی کی نگرانی ایم او ریگولیشن جواد الحسن گوندل نے کی، جبکہ آپریشن انچارج شالیمار شہزاد رسول، انفرسمنٹ انسپکٹر شیراز اور دیگر عملے کے ارکان نے اس میں فعال طور پر حصہ لیا۔ آپریشن  اپر مال، دھرم پورہ، میں برکی روڈ، لال پل، جوڑے پل، کینال روڈ، پاکستان منت ،جی ٹی روڈ اور چائنا سکیم بوگیوال روڈ سمیت متعدد علاقوں میں کیا گیا،آپریشن کے دوران عام راستوں کو واگزار کروانے کے لیے دو رکشوں سمیت کئی دیگر غیر قانونی سامان کو ضبط کر لیا

شہزاد رسول انچارج آپریشن/شالیمار زون اور ان کی ٹیم