اللہ پاک؛کمزور افراد کی مدد فرما آمین
نمازِ جنازہ رات کے ڈھائی بجے کروائی گئی ؟
ملتان رائل آرچڈ واقعہ پندرہ سالہ وسیم کی نماز جنازہ رات کو ڈھائی کروائی گئی
ورثاء کے مطابق نع-ش ناقابل شناخت تھی چہرہ کچلا ہوا تھا اس لیئے آخری دیدار کیے بغیر دفنانا پڑا۔ یاد رہے وسیم ایک بیوہ ماں کا بڑا بیٹا تھا اور اپنے اٹھ سالہ چھوٹے بھائی کا اکلوتا بھائی تھا۔ والد صاحب 2015 میں انتقال کر چکے ہیں۔ اٹھ سال قبل وسیم کو ملتان کے ایک نجی یتیم خانے میں بھیجا گیا تھا۔ جو کہ وہاں پر رہائش پذیر تھا اور توقیر کے پاس الیکٹریشن کا کام سیکھ رہا تھا۔٫



