عید میلاد النبی ﷺ کی آمد لاہور جگمگا اٹھا۔۔

پی ایچ اے لاہور متحرک شہر جگمگا اٹھا

لاہور عید میلاد النبی ﷺ کی آمد وز یراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اہم شاہراہوں اور مرکزی مقامات کی سجاوٹ مکمل لبرٹی چوک، مین بلیوارڈ گلبرگ، فیروزپور روڈ روشنیوں سے منور مال روڈ، مغلپورہ اور دھرمپورہ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیااہم شاہراہوں اور چوراہوں پر خوبصورت برقی مونومنٹس نصب عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ایس ایم ڈیز اور ایل ای ڈیز پر پیغامات

ایم ڈی احمد عثمان جاوید پی ایچ اے ورکرز کو دن رات محنت پر شاباش

پی ایچ اے ورکرز کو دن رات محنت پر شاباش دی اور کہا گزشتہ سال سے بہتر سجاوٹ کے لیے ہم پُرعزم ہے۔عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے پی ایچ اے کردار ادا کرتا رہیگا. ایم ڈی