ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا کینال بینک روڈ پر مختلف انڈر پاسز کا دورہ، سائنیج، اسفالٹ ورک اور فیشیا گینٹری کے کاموں کا جائزہ لیا
ڈی جی ایل ڈی اے کی باقی ماندہ انڈرپاسز پر کام تیز کرنے اور کام کے دوران احتیاطی تدابیراپنانے کی ہدایت
لاہور (میٹروپولیٹن نیوز) تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروقنے گزشتہ روز کینال بینک روڈ پر مختلف انڈر پاسز کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے انڈر پاسز پر سائنیج، اسفالٹ ورک اور فیشیا گینٹری کے کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو لین مارکنگ اور کینال کے دونوں اطراف لگے جنگلے پینٹ کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ کینال بینک روڈ پر جہاں ضرورت ہو وہاں پیچ ورک کیا جائے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے باقی ماندہ انڈرپاسز پر کام تیز کرنے اور کام کے دوران احتیاطی تدابیر بھی اپنانے کی ہدایت

ڈی جی ایل ڈی اے انڈر پاسز کے دورے کے دوران